ڈیرہ غازی خان۔رینجر کی زندہ پیر میں کاروائی 2درجن سے زائدافراد گرفتار اسلحہ برآمد
رینجر کی زندہ پیر میں کاروائی 2درجن سے زائدافراد گرفتار اسلحہ برآمد۔ کاروائی میں ہیلی کاپٹر بھی استعمال کیا گیا تفصیل کے مطابق رینجرز کے جوان سادہ لباس پہنے سول گاڑیوں میں سوار ہو کر اندر پہاڑ داخل ہوئے اور اسلحہ ڈیلرنواب کے گھر کے گرد گھیرا ڈال دیا اور ذوالفقار بزدار,خیر محمد بزدار,غریب نواز بزدار کو گرفتار کر لیا سادہ لباس کی وجہ سے مقامی لوگ اکٹھے ہوگئے اور چھڑانے کی کوشش کی جس پر رینجرز کے جوانوں نے سادہ لباس اتار دئے رینجرز کی وردی دیکھتے ہی لوگ بھاگ گئے اس دوران ہیلی کاپٹر نے بھی لینڈ کیا گھر سےبڑی مقدار میں اسلحہ برآمد کیا گیا۔گھوڑا میتور۔ اور گردونواح میں بھی آپریشن ردلفساد شروع کر دیا گیا ۔ اود بہت سے مجرموں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
پاک فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ وہ تمام فسادیوں کا صفایا کر کے چھوڑیں گے ۔ کاروائی میں ہیلی کاپٹر بھی
استعمال کیا گیا تفصیل کے مطابق رینجرز کے جوان سادہ لباس پہنے سول گاڑیوں میں سوار ہو کر اندر پہاڑ داخل ہوئے اور اسلحہ ڈیلرنواب کے گھر کے گرد گھیرا ڈال دیا اور ذوالفقار بزدار,خیر محمد بزدار,غریب نواز بزدار کو گرفتار کر لیا سادہ لباس کی وجہ سے مقامی لوگ اکٹھے ہوگئے اور چھڑانے کی کوشش کی جس پر رینجرز کے جوانوں نے سادہ لباس اتار دئے رینجرز کی وردی دیکھتے ہی لوگ بھاگ گئے اس دوران ہیلی کاپٹر نے بھی لینڈ کیا گھر سےبڑی مقدار میں اسلحہ برآمد کیا گیا۔گھوڑا میتور۔ اور گردونواح میں بھی آپریشن ردلفساد شروع کر دیا گیا ۔ اود بہت سے مجرموں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
پاک فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ وہ تمام فسادیوں کا صفایا کر کے چھوڑیں گے ۔