تونسہ شریف ...چھٹی مردم شماری کا اج سے آغاز کر دیا گیا ھے جو گھر گھر جاکر خاندان کے تمام افراد کا اندراج کیں گے تمام افراد اپنے شناختی کارڈ آپنے پاس رکھیں محکمہ شماریات کے عملہ کے ساتھ ایک فوجی سیکورٹی کے لیے موجود ھو گا اور متعلقہ اہلکار سبز جیکٹ پہنے ھو گا
Wednesday, 15 March 2017
ڈیرہ غازی خان اور تونسہ میں مردم شماری کا آغاز فوج کی نگرانی میں شروع
Posted by Taunsa News on 17:56