کوئٹہ میں دو دن سے بارش کا سلسلہ وقفے وفقے سے جاری
زیادہ بارش ہونے کی وجہ سے کوئٹہ کے ڈبل روڈ, پرنس روڈ,سبزل روڈ,بروری روڈ گٹروں اور نالیوں کا پانی
ابلنے لگاپیدل چلنے والی عوام کو مشکلات کا سامنا
وقفے وقفے سے ژالہ باری کا سلسلہ بھی جاری
Wednesday, 15 March 2017
کوئٹہ میں دو دن سے بارش کا سلسلہ وقفے وقے سے جاری
Posted by Taunsa News on 18:27