تونسہ شریف.بستی ہیرو میں نو سالہ بچی کیساتھ دردندگی کا واقعہ. مولوی کاشف نے خ کو زیادتی کا نشانہ بنایا.مولوی فرار. بچی کی حالت غیر.پولیس کاروائی شروع
تونسہ شریف( نیوز ڈیسک ) بستی ہیرو میں مسجد کے مولوی کاشف یرانی جو کہ شادن لنڈ کے علاقہ کنڈیوالا کا رہائشی ہے نے قرآن پڑھنے والی نو سالہ بچی دختر عثمان کو زیادتی کا نشانہ بنایا .بچی کو بے ہوشی کی حالت میں ٹراما سنٹر تونسہ منتقل کیا گیا.جہاں لیڈی ڈاکٹرز نے بچی کیساتھ زیادتی بارے تصدیق کر دی . بچی کے ہوش میں آنے کے بعد ہی بچی نے زیادتی بارے آگاہ کر دیا .جس کے بعد ڈی ایس پی تونسہ وسیم اعجاز جکھڑ ,اسسٹنٹ کمشنر اشفاق سیال ہسپتال پہنچ گئے. جہاں بچی نے انہیں زیادتی بارے بتایا. مولوی کاشف فرار ہو گیا . ڈی ایس پی تونسہ نے لواحقین کو یقین دہانی کرادی کہ ملزم کو گرفتار کیا جائیگا. اور فوری مقدمہ بھی درج کیا جاے گا ۔