یہ ہے بدلہ ہوا پنجاب
جنوبی پنجاب کا پسماندہ ترین ضلع ڈیرہ غازی کی پسماندہ تحصیل تونسہ شریف کے خانیونین کونسل سوکڑ کے اکلوتے ہسپتال کی حالت زار جس کی نہ ہی چار دیواری ہے اور بلڈنگ کی حالت بدتر ہے اور نہ ہی عملہ ہوتا ہے اور نہ ہی مریضیوں کےلئے ادویات میسر ہیں اس ہسپتال کی حالت آپ اپنی آنکھوں سے دیکھ سکتے ہیں